گلتیوں
سوال: گلتیوں میں،کیا ایسے اقتباسات ہیں جو بائبل کے دوسرے حصوں کے ساتھ مشابہ ہیں؟
جواب:جی ہاں- جبکہ درست الفاظ مختلف ہیں،گلتیوں 4 :3-7 اور رومیوں 8:2-17 کی منطقی دلیل ایک جیسی ہیں-
سوال: گلتیوں 1:1 اور اعمال 13:30 میں ، کیا خدا باپ نے یسوع کو مردوں میں سے زندہ کیا ، کیا یسوع اپنے آپ جی اٹھا ، یا کیا روح نے یسوع کو زندہ کیا؟
جواب: مندرجہ بالا سب کچھ سچ ہے یہاں تک کہ انسان اکٹھے جڑ کر کام کر سکتے ہیں اس شاندار معجزے میں تثلیث میں تینوں نے اکٹھے مل کر مزید کام کیا- یہاں ہے جو اقتباسات کہتے ہیں:
1)باپ مبتلاتھا-(1تھسلنیکیوں1:10 ، اعمال 3 :26 )
2)یسوع جی اٹھنے میں بذات خود مبتلاتھا (یوحنا 2 : 19-21 ، 10 :18 )
3)روح مبتلاتھا- (رومیوں 8 :11)
4) خدا نے کیا اعمال ( 17 :31 ، 2:32 ، 3 :10 ، عبرانیوں 13 :20 )
5 )باپ اور /روح ( 2 کرنتھیوں 4:14 )
سوال: گلتیوں 1 :2 میں ، درست طور پر گلتیہ کہاں ہے؟
جواب: یہاں دو خطے تھے جنھیں گلتیہ کہا گیا ع شمال کی جانب گلتیہ کے لوگوں کا اصل گھر ، اور دوسرا اس کے کنارے جنوب پر ، اور رومی صبہ دونوں کے لیے مشترکہ تھا ، خواہ شمال ، جنوب ، یا دونوں مدنظر ہیں ، مسیحی تعلیم اور کتاب کی تحقیق کی گواہی متاثر نہیں ہوتی ہے
سوال: گلتیوں 1:4 میں ، کیا یہ موجودہ دنیا خراب ہے ، جبکہ یہ درحقیقت ایک اچھی اور شاندار جگہ ہے؟
جواب: سب سے پہلے ، اس دنیا کو جو سب سے اچھا پیش کرنا ہے وہ آسمان کےساتھ مفلس اور ادنی سا موازنہ ہے دوسرے ، یہ دنیا جسےخدا نے خلق کیا یہ اچھی اور شاندار صورتیں رکھتی ہیں ، بہر کیف ، سوڈان ، صومالیہ، دوسری جنگ عظیم کے جرمن اور ایک مرکز پر اکٹھے جاپان کے لوگ اتنے سادہ نہیں ہیں جتنے آج کچھ امریکی ہیں- حقیقت میں ، بدھ مت مذہب میں ، آٹھویں رستے کا پہلا نقطہ یہ ہے کہ زندگی مکمل دکھ اور اذیت کو برداشت کرنا ہے قدرتی آفات سے ہٹ کر ، بہت سے بنیاد پرست مسلمان اور اشتمال پسند مخلصانہ طور پر یقین رکھتے ہیں کہ حملہ کرنا اور لوگوں کو مارنا ان کا فرض ہے جو ان کے ساتھ جنگ میں نہیں تھے دنیا بالکل اچھی اور شاندار نہیں ہے ہم گری ہوئی مخلوق میں رہتے ہیں-(رومیوں 8:19-22)،اور لوگ اپنے اندر برائی کو رکھتے ہیں ( رومیوں3 :23)،
سوال: گلتیوں 1 :7 میں ، کیوں خداوند اپنی خوشخبری ( انجیل)کو بگاڑنے کی اجازت دیتا ہے ؟
جواب: جواب میں قیاس کرنے کے لیے دو نقاط ہیں:
ناکھونا:خدا کی انجیل کھوۓ جانے کے ادراک میں بگاڑی نہیں جاتی ہے خدا کا کلام کبھی خدا کے لوگوں سے جدا نہیں ہوگا- جیسے یسعیاہ 59 :21 دکھاتی ہے-
چند بگڑے ہوۓ ورژن:بہرحال ، خداوند کچھ لوگوں کو انجیل ( خوخبری ) کے غلط تاویل کۓ ہوۓ ورژن کو سکھانے کی اجازت دیتا ہے یہاں تک کہ یسوع کے وقت صدوقیوں نے فرشتوں کور مردوں کی قیامت سے انکار کیا ، جیسے متی 22 : 23 32 اور اعمال 23 : 8 دکھاتی ہے
سوال: کیا گلتیوں 1 : 8 دکھاتی ہے کہ ابتدائی کلیسیا اسطرح مرتدبنی کہ ( یہاں کسی نام کو درج کریں ) اس کلیسیا کو تقریبا 000 ،2 سال بعد تازہ دم کرنے کی ضرورت تھی؟
جواب:نہیں پولس محض گلتیوں کی کلیسیا سے بات کر رہا ہے ، نہ کہ تمام کلیسیاؤں سے- مثال کے طور پر گلتیوں کے لوگوں کو خط لکھنے کے بعد ، خود یسوع مکاشفہ کی کتاب 2 8 11 اور 3 :7 13 میں ، سمرانہ اور فلادلفیہ کی کلیسیاؤں کے بارے کہنے کے لۓ صرف اچھی چیزیں رکھتا تھا-
سوال:گلتیوں 1 :8 ، 9 میں ، پولس ملعون لوگوں کے لۓ بہت محبت والی صدا نہیں رکھتا ہے کیا ہمیں یہاں پولس کی مثال کی پیروی کرنی چاہیے؟
جواب:پولس ضروری طور پر انہیں لعنت نہیں کررہا ہے ، بلکہ انہیں ملعون کہہ رہا ہے مزید براں ، پولس یہاں تک کہ اپنے آپ کو اور مقدس فرشتوں کو یہ کہتے ہوۓ شامل کرتا ہے کہ "اگر ہم یا آسمان کو کوئی فرشتہ -----"وہ دوسروں سے چاہتا تھا کہ وہ انہیں ملعون کے طور پر واضح طور پر پہچان لیں اور ان کی پیروی نہ کریں ، یہاں تک کہ ان کی قابل قدر اور تسلیم شدہ تعلیم کی پیروی نہ کریں آج ہمیں قابل قدر اساتذہ کے طور پر کسی کو ایسا تاثر دینے کے لیے محتاط ہونا چاہیے جو جھوٹی انجیل کی منادی کرتے ہیں جو لوگوں کو جہنم میں بھیجتی ہے گلتیوں پر جان چپر یسوسٹم کا تبصرہ ، مزید تفصیل کے لیۓ صفحہ نمبر 8 9
سوال: گلتیوں 1 :9 میں پولس نے اصل میں کیا کہا ہے کہ اس نے " پیشتر کہا"؟
جواب: یہاں دو نظریات ہیں :
1) جان چپریسوسٹم اور دوسرے کہتے ہیں کہ پولس جان بوجھ کر 8 آیت کو دہرارہا ہے -
گزشتہ نہیں ہو سکتا ، جبکہ یونانی لفظ صیغہ جمع ہے ، نہ کہ واحد اور یونانی لفظ وقت میں بڑا امتیاز بھی بناتا ہے برخود غلط دوسرا نظریہ درست ہے ، یہاں سبق ہے جسے ہم یہاں اس بہت چھوٹے نقطے سے سیکھ سکتے ہیں-یونانی گرائمر پیچیدہ ہے ، اور یہاں تک کہ یونانی بولنے والے مسیحی بائبل کی گرائمر تشریح کرنے میں کامل نہیں تھے-
سوال:گلتیوں 1 :10 میں ، کیوں مسیحی آدمیوں کو خوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں؟ یہاں تک کہ پولس نے1 کرنتھیوں 9 :19 22 میں سب آدمیوں کے لیۓ تمام چیزیں کرنے کی کوشش کی ؟
جواب:1 کرنتھیوں 19 :23 جواب دیتی ہے کہ پولس " انجیل کی خاطر " تمام آدمیوں کو ملانے کی کوشش کرتا ہے پولس ( اور ہم) لوگوں کے لیۓ خوشگوار ، تعلق بنانے کی کوشش کرتا ہے ، اور اس طرح بے وقت سچائی کو پیش کرتا ہے جس میں ہمارے وقت کے لوگ تعلق پیدا کر سکیں- بہرحال ، پولس ( اور ہم) اپنی تعلیم یا سچائی کی مشق کے لیۓ مصالحت نہیں کرتے ہیں-
سوال: کیا گلتیوں 1 : 15 16 اور یرمیاہ 1 :5 سکھاتی ہیں کہ ازسرنو تولید و تجسیم ( دوسرا جنم ) یا کم از کم دوبارہ وجود کی بدعت سچ ہے ؟
جواب: نہیں عبرانیوں 9 : 27 28 دکھاتی ہے کہ دوسرا جنم جھوٹ ہے اور کوئی آیت یہ نہیں دکھاتی کہ دوبارہ وجود سچ ہے خداوند کسی کو پیدائش سے مقدس ٹھراتا ہے ، یا یہاں تک کہ ان کے حمل میں لۓ جانے سے پہلے ، مطلب کہ خداوند ایک خاص طریقے سے اپنی خدمت کے لیے ان کے لیۓ منصوبہ رکھتا تھا زبور 139 :16 دکھاتی ہے کہ ہماری وندگیوں کا ہر دن ان کے آنے سے پہلے خدا کی کتاب میں لکھا ہوا ہے دوسرے لفظوں میں ، ہمارے وجود کے پہلے دن سے پہلے ، خداوند نے ہمارے لۓ ہر چیزکا منصوبہ کیا ہوا تھا-
ایسا کہنا شدت سے ہو گا- کہ اس وقت ہمارے بارے پیدا ہونے سے پہلے ہمیں جانتا تھا ، کہ خدا ہمارے بارے مستبل کو جاننے کے قابل نہ تھا جب تک کہ ام وجود نہیں رکھتے تھے
مزید معلومات کے لیۓ عبرانیوں 9 :27 28 پر کی گئی بحث کو دیکھیے-
سوال:گلتیوں 1 :17 میں ، پولس کب عرب میں گیا تھا؟
جواب:پولس 34 سے35 عیسوی کےدرمیان منتقل ہوا تھا-
سوال:گلتیوں 2 :11 14 میں ، پطرس رسول بری مثال ہو سکتا تھا؟
جواب:پطرس نے گناہ کیا تھا اور وہ اپنی سوچ اور مثال میں خطا وار تھا خداوند کے الفاظ ، ان کو شامل کرتے ہوۓ جنہیں رسولوں کے وسیلے بولا گیا تھا ، بغیر غلطی کے تھے اس کا یل مطلب نہیں کہ شاگردوں میں سے ہر ایک کے اپنے الفاظ غلطی کے بغیر تھے ، یا یہ کہ شاگرد گناہ سے پاک تھے مزید معلومات کے لیۓ اگلے سوال کو بھی دیکھیے-
سوال:گلتیوں 2 :11 14 میں ، اگر پطرس ایک مرتبہ خراب نمونہ تھا ، کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ کیتھولک پوپ جو خراب نمونہ تھا یہ پطرس کے جانشین کے طور پر نا اہل نہیں تھے ؟
جواب: میں نے کسی اور دلائل پیش کر سکنے کے لیۓ فرض کیا کہ اگر پوپ نے مسیحوں کو چوب ( کھونٹے ) جلایا تھا وہ ان کے سامنے بیٹھنے اور کھانے کا خواہشمند نہیں تھا ، لیکن میرا خیال ہے کہ دو صورتیں بنیادی طور پر غیر مشابہ ہیں- یہاں اصل ( خالص) مسیحوں کے ساتھ نہ بیٹھنے اور بائبل کو پڑھنے کے جرم کے لیۓ انہیں چوب پر جلاۓ جانے کے حکم کے درمیان فرق دنیا ہے پطرس کی ابتری کا غیر ارادی گناہ پھڑ پھڑانے والی بدکاری ، قتل ، بداخلاقی ، سرمستی ، اور دوسروں کی قربانیوں کے لیۓ عیش پرستی کے ساتھ رہنا اس کی پوری زندگی کا بہانہ نہیں ہے
پوپ جو لیس ( 1504 1513 ) اپنی فوجوں کو تمام اٹلی کے شہروں کو تباہ کرنے اور لوٹ مار کرنے کے لیۓ انہیں پاپائی ریاستوں میں اپنی مملکت میں اضافہ کرنے کے لیۓ رکھتا تھا آسٹن کی مسیحت کے مسائل کے متعلق تاریخ کے مطابق صفحہ 48 پر ، 904 عیسوی کے بعد ، نام نہاد
" تھا جس میں عصمت فروشی بہت سےپوپس کے ساتھ ، پوپPornoracy
کو شامل کرتے ہوۓ John XII Lando Anastasius III , Sergius III
طاقت اور جنسی بے تکلفی کا تعلق رکھتی تھی - لوگوں نے پوپ کے دفتر نے کیا-پہلے پوپ کے Alexander VI,Gregory IV(آفس) کو خریدا-جیسے
تمام مارے گۓ)یہاں اس وقت دو یا Stephen VII, Leo V ,VII Boniface )
ایک مرتبہ تین پوپس کے دورانیے تھے
(Sylvester III, Benedict IX,Gregory VI),(384-366)Damasus,Ursinus)
پولس بعض اوقات نارضامندی سے برطرف کۓ گے ، جس نے بہت منصوبہ 896 897 )III سازی پاپائی تسلسل کے تصور کو پیدا کیا- پوپ سٹیفن
پوپ کا گروہ رکھتا تھا جس میں تمسخرانہ آزمائش میں بدعت کے لیۓ سزا کے حکم کو رکھتا تھا-
کچھ کیتھولکس ہو سکتا ہے متفق ہوں کہ یہاں امکان ہے کہ کم از کم پیش روی کرنے والے پولس میں سے ایک خدا کی مرضی کے مرکز میں نہیں تھا- درحقیقت "پاپائی تسلسل"،اگر یہ کبھی وجود رکھتا ، یہ پاپائی تسلسل کی کمی کے باعث ازمنہ وسطی میں بے معنی بنا تھا-
ایک جانب ، اس کی نشاندہی کی جانی چاہیے تھی کہ اگر ایک کیتھولک پایا جا سکتا ہے جو غلیظ ، بے رحم شخص ہے ، وہ کیتھولک ازم کو غلط ثابت کرنے کے لیے کچھ نہیں ہے دوسری جانب ، اگر لاکھوں کیتھولکس وفاداری سے کسی ایک بدکار خواہشات کی فرمانبرداری کرتے ہیں جو اس طرح ہے ، یہاں تک کہ جب وہ جانتے ہیں کہ وہ ناخدا ترس ہے ، یہاں کچھ بہت غلط ہے
سوال:گلتیوں 2:16 21 میں ، کیا پولس اس مفہوم کی جانب اشارہ کر رہا ہے کہ پرانے عہدنامے کی شریعیت بری تھی ، جیسے ایک بدعتی فرقے نے سکھایا ؟
( 392 407 عیسوی )اسے رکھتاChrysostom جواب:بالکل نہیں جیسے
ہے،"وہ نہیں کہتا کہ وہ برائی کے طور پر شریعیت سے دستبردار ہوۓ پر مزید بحث کے لیۓ 1 یوحنا1:1 پرGnostics تھے،لیکن کمزوری کے طور پر "
دیکھیۓ
سوال:گلتیوں 2:16 21 اور گلتیوں 3 :11 میں ، جبکہ راستبازی شریعیت سے نہیں آ سکتی تھی ، کیسے ان کے لیے آتی ہے جنہوں نے پرانے عہدنامے کو پڑھا جنہیں اس غلطی کے بارے سکھایا گیا تھا؟
جواب:پرانا عہدنامہ اس غلطی کو نہیں سکھاتا بہرحال ، لوگ چیزوں کو بیان کرنے کی پراسرار قابلیت رکھتے ہیں جو وہ ان سے چاہتے ہیں،اور خدا کے کلام کے اضافے کے لیۓ کچھ لوگوں نے اس سب کچھ کو لیا جو خداوند نے اپنے رحم کے بارے کہا، اور خدا کی شریعیت کے لیۓ ان کی فرمانبرداری کی،ان کی امید کی نہ کہ خدا کی یہاں تک کہ آج ، چند مسیحی توازن خراب کر سکتے ہیں ، اور مسیحت کے چند اچھے پہلوؤں کے بارے فکرمند ہو سکتے ہیں ، جیسے کہ روحانی تجربہ ، بائبل سٹڈی ،غریبوں کی مدد ، یا مذہبی رسومات جیسے ان کی زندگی کا زیادہ مرکز ان پر ہوتا ہے نہ کہ خود خدا پر کچھ خدا سے محبت کی بجاۓ مذہب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں-
سوال:گلتیوں 3 :1 میں ، کیا چند مسیح افسون (جادو)کرنے والے بن سکتے ہیں؟
جواب:نہیں ، پولس ایسا نہیں کہہ رہا ہے ، پولس فرضی طور پر پوچھ رہا ہے کہ اگر وہ تھے ، اس کے اس پر حیرانی کی وجہ سے کہ کتنی جلدی سے گلتیہ کےرہنے والے مختلف اور جھوٹی انجیل کی جانب مڑ رہے تھے حاشیہ کی تحریر کے طور پر ، اسلام کے مذہب میں ، ایک چیز کہ مسیحی اور شگفتہ مزاج ( روشن خیال ) مسلمان اس پر متفق ہو سکتے ہیں کہ کم از کم ایک وقت پر، محمد برے جادو سے افسون ہوا تھا اور ایسی چیزیء کہیں جو جھوٹ تھیں- آپ بخاری حدیث کو پڑھ سکتے ہیں ( والیم 4 نمبر 400 صفحہ 267 ، والیم 4 نمبر 490 صفحہ 317 ، اور والیم 8 نمبر 400 صفحہ 266 )اس پوری تفصیل کے لیۓ کہ کیسے یہ کہتی ہے کہ محمد ایک مرتبہ برے جادو افسون ( سحر ) ہوا تھا مسلمان عام طور پر سوچتے ہیں کہ محمد پھر حاصل کر لیۓ گے تھے
سوال:گلتیوں 3 : 10 ، 13 میں کیسے لوگ شریعیت کی لعنت کے ماتحت ہیں؟
جواب:آپ کیسے لوگوں کو بیان کرتے ہیں جو اس معیار تک پہنچنے کی کوشش کر رہےہیں جسے جاری رکھنا ان کے لیے نا ممکن ہے ، جو کبھی اسے نہیں سمجھتے اور ابھی تک آسمان کو حاصل کرنے کے لیے ایک طریقے کی پیروی کرنے سے انکاری ہیں کون ان کے لیۓ ناممکن معیار کو رکھے ہوۓ ہے ؟"لعنت کے ماتحت "ایک موزوں وضاحت دکھائی دیتی ہے
سوال:گلتیوں 3 :13 میں ، کیا یسوع لعنتی تھا یا کیا وہ مبارک تھا جیسے زبور 72 :17 کہتی ہے ؟
جواب: دونوں پہلو ٹھیک ہیں مسیح خدا باپ کے وسیلے سے مبارک تھا ،اور مسیح نے اپنی خوشی سے (رضاکارانہ طور پر ) صلیب پر ہمارے گناہوں کی خاطر اپنے اوپر خدا کی لعنت کو لے لیا- مکاشفہ 5 :12 میں ، مسیح آسمان پر مبارک ہو گا-
سوال:گلتیوں 3 :13 میں ، کیا مسیحی ایک کی پیروی اور عبادت کرتے ہیں جسے وہ خدا کی طرف لعنتی ہونے کو قبول کرتے تھے ؟
جواب:جی ہاں ہو کرتے ہیں اور ہم اس کے لیے نادم نہیں ہوتے ہیں یسوع نے رضامندی سے ہمارے گناہوں کی خاطر صلیب پر مرنے کے وسیلے اپنے اپ پر ہماری لعنت ، سزا اور شرمندگی کو لے لیا-
سوال:گلتیوں 3 :16 میں ، (اور اعمال 3 :25 ) اور پیدائش 12 :7 ، وغیرہ میں "نسل"یکساں صیغہ واحد اسم ہے ، (جیسے کہ لفظ " لوگ "ہے )،اس طرح کیوں پولس کہتا ہے کہ یہ بہتوں کی طرف حوالہ نہیں ہو سکتا؟
جواب:نقطہ یہاں یہ ہے کہ پولس یہودیوں کو یاد دلا رہا ہے کہ ان اقتباسات (پرانا عہدنامہ ) نے سکھایا کہ ابراہام کی نسل سے کے کۓ وعدے مسیح کے وسیلے پورے ہونگے ، جسے دونوں یہودی اور مسیحی ایک شخص کے طور پر قبول کرتے ہیں-
سوال:گلتیوں 3:17 میں ، کیا دی گئی شریعیت 430 سال پرانی تھی ، جبکہ لوگ محض 400 سالوں سے قیدی ( اسیر ) تھے ؟
جواب: اسرائیلی مصر میں 430 سالوں سے تھے، وہ مصر میں صرف 400 سالوں کے لیے قیدی تھے اگلے سوالات کو بھی دیکھۓ-
سوال: گلتیوں 3 :17 میں ، کیا موسی نے ابراہام کے بعد شریعیت کو صرف 430 سالوں کے لیۓ حاصل کیا تھا؟
جواب: اسرائیلی مصر میں 430 سالوں سے تھے ،اور پولس یہودی پڑھنے والوں کو یاددہانی کروارہا تھا کہ موسی نے شریعیت کو اس 430 سال کے عرصہ کے بعد حاصل کیا بیشک ، تب یہ 430 سالوں سے زیادہ تھے ، تب یا سچا بیان ہے کہ یہ اس کے بعد 430 سالتھے
سوال: گلتیوں 3 :17 میں ، کیوں پولس نے سالوں کی درست تعداد نہیں دی؟
جواب:دو غالب وجوہات دینے سے پہلے ، درستگی اورباقاعدگی کے درمیان فرقفرق کی وضاحت کرنا ضروری ہے اگر ایک بالٹی درست طور پر 1056 گیند ( بالز ) رکھتی ہے ، اور کوئی کہتا ہے کہ یہ 2000 بالز ( گیند) رکھتی ہے ، یا صرف 500 گیند، دونوں بیان غلط ( اور جھوٹے ) ہیں اگر کوئی کہتا ہے کہ یہ ہزار بالز رکھتی ہے ، جوکہ درست ( اور راست گو ) ہے ، لیکن ہے- اگر کوئی کہتا ہے کہ یہ 500 سے زیادہ بالز رکھتی ہے ، یہ Imprecise
بھی درست اور راست گو ہے ، لیکن باقاعدہ اور کشادہ نہیں ہے بائبل ہوتی ہےImprecise اپنے اصل رسم الخط میں بالکل درست ہے لیکن یہ اکثر
کے لیے Imprecision، اورنہ کشادہ یہاں دووجوہات ہیں جنہیں ہم یہاں
دیکھ سکتے ہیں
1) خداوند نے ابراہام اور خروج کے درمیان سالوں کی تعداد کے لیے پولس ( اور کسی اور ) کو مطلع کرنے کی ضرورت کو نہ دیکھا خدا بائبل کو مکمل طور پر درست لکھتا تھا، اور ساری درستگی کو رکھتے ہوۓ ہمیں یہ سمجھنے کی صرورت ہے جو خداوند اپنے بارے ، انسان ، نجات حاصل کرنے ، مسیح میں بڑھنے ، اور خدا کی خدمت کرنے کے بارے ربط پیدا کرنا چاہتا تھا خداوند نے طاہری طور پر بائبل کو اسکے تقاضے کی نسبت بڑی درستگی کے ساتھ لکھنے کی ضرورت کو نہ دیکھا ، اور تقاضا کی نسبت اس نے اسے بڑی درستگی کے ساتھ محفوظ رکھنے کی ضرورت کم مد نظر نہ رکھا-
2) پولے بہت قدامت پسند عدد کو استعمال کرنا چاہتا تھا- اگر یہودی درستگی کو ثابت کرنا چاہتے ، جو لمبے عرصے کے لیے صرف پولس کے نقطے پر زور دیتا ہے-
سوال: گلتیوں 3 : 26 میں ، کیا ہر ایک جو گلتیوں کو پڑھتا ہے خدا کا فرزند ہے ؟ کیا نجات کل کا عقیدہ ٹھیک ہے ؟
جواب: نہیں انجیل ہر ایک کے لیے پیش کی جاتی ہے ، لیکن وہ جو خدا وند کے رد کرنے کو چنتے ہیں وہ ایسا کرنے کے لیے آزاد ہیں ، اور نتائج کا سامنا کرتے ہیں- کلسیوں 1 : 20 پر مباحثے کو دیکھیے-
سوال: گلتیوں 3 : 27 میں ، وہ سب جنہوں نے بپتسمہ لیا مسیح کو پہن لیا ہے آسمان پر جائیں گے؟اعمال 8 : 13 ، 18 20 میں شمعون کے بارے کیا ہے ؟
جواب: پانی کا بپتسمہ آپ کو نہیں بچاتا ، یہ مسیح ہے جو آپ کو بچاتا ہے ، خدا تمام مسیحوں کو پانی کے ساتھ بپتسمہ لینے کا حکم دیا جیسے خداوند کی طرف اچھے ضمیر کی حتمی فیصلے کے طور پر ، جیسے 1 پطرس 3 : 21 کہتی ہے-
سوال: گلتیوں 3 : 28 میں ، جبکہ یہاں مسیح میں نہ کوئی مرد رہا نہ عورت ، کیوں یہاں 1 تیمتھیس 2:11-18 اور 1 کرنتھیوں 15 : 34 37 میں کلیسیا میں مختلف منصب ہیں؟
جواب:مسیحی آج کلیسیا میں عورت کے منصب کے لیے غیر متفق ہیں ، لیکن تین نقاط پر سب کو متفق ہونا چاہیے
1) ہر وقت عورتوں اور مردوں کے لیے یہاں خداوند کی خوبی کے لیے فرق نہیں ہونا چاہیے -
2) تمام مسیحوں کو لاوما متفق ہونا چاہیے کہ مساوی وصف یہ ثابت نہیں کرتا کہ یہاں کار منصب میں کبھی فرق نہیں ہونا چاہیے ، کیونکہ ، کم از کم اس وقت ، کلیسا میں مردوں پر اختیار نہیں رکھتی تھیں جیسے 1 تیمتھیس 2 : 11 13 ، 1 کرنتھیوں 11 : 3 9 اور 1 کرنتھیوں 14 : 34 35 دکھاتی ہیں
3) اگر کوئی ایک نۓ عہدنامے کی آیت کو " صرف اس وقت کے لیے " محدود کرتا ہے ، ان کے پاس اچھی بائبلی وجوہات ہونی چاہیں جیسے کہ کیوں وہ آیت اس وقت کے لیے محدود ہے ، اور نہ کہ ہر دوسری آیت جس کے ساتھ ہو سکتا ہے غیر متفق ہوں-
سوال: گلتیوں 3 : 28 میں ، کیسے یونانی تہذیب نے عورت اور شادی کو دیکھا؟
جواب: یہاں یونانی مصنفین کے چند صول ہیں جنہیں منجانب جارج سیلڈس کے عظیم اصوال سے تالیف کیا گیا ہے " شادی ، سچائی کو بتانا، ایک برائی ہے ، لیکن ایک ضروری برائی " ارسطو ( 384 322 قبل از مسیح ) قول منجانب ڈایوجنس لیرٹس ( صفحہ 67 )
" عورت کو ہو سکتا ہے ادنی آدمی کہنے کے لیے کہا گیا ہو " مین اینڈر
( ؟342 - ؟291 قبل از مسیح )( صفحہ 486 )
سوال: گلتیوں 4 : 4 اور طیطس 1: 3 میں کیوں خدا نے یسوع کو اس وقت بھیجا ، اور کیوں نہ پہلے یا بعد میں ؟
جواب: یہ اقتباس سادہ طرح کہتا ہے کہ یسوع کو درست وقت پر بھیجا گیا تھا ، کیوں کہنے کے بغیر ، لیکن یہ ابھی تک تصور کرنے کا کھیل ہے یہاں کم از کم تین حقیقتیں ہیں جنہیں ہم دیکھ سکتے ہیں-
زبان :تقریبا قبل او مسیح سے 250 عیسوی تک ، زیادہ تر رومی مملکت نے یونانی بولتے تھے،اس کے بعد ، انہوں نے مشرق میں یونانی بولی اور مغرب میں لاطینی ایک زبان نے مسیحت کو پھیلانے کے لیے بڑی مدد کی
،Seleucids, امن: یہ امن ( سلامتی ) کی کھڑکی کا وقت تھا یہ
کے بعد تھا ، اور فارسی 141 قبل از مسیح سے لڑائی نہیں کرPtolemies
نے 64 قبل از مسیح میں فونشیا کو فتح کیا تھا- یہ قرابتی سلامتی کی کھڑکی 161 عیسوی سے پہلے تھی جب Pompey رہے تھے -------
پارتھیا والوں نے سوریہ پر حملہ کیا تھا اور 220 عیسوی میں جب گوتھ کے رہنے والوں نے ایشیا مائز پر 350 عیسوی میں حملہ کیا ، شمالی یورپ والے ، ہنز ، اور فارسی روم سے لڑ رہے تھے پھر بھی یہاں قرابتی امن تھا، رومی بحری لوٹ مار کو خارج کرنے کے قابل تھے جو اکثر 69 قبل از مسیح سے مدیانیوں کے لیے وباء تھی- عام طور پر مسیحوں میں سلامتی انجیل کو پھیلانے کے لیے بڑی مدد تھی-
سڑکیں: رومیوں نے 42000 میں سے زیادہ کشادہ سڑکیں بنائیں جو ان کی وسیع مملکت کر اکٹھا ملاتی تھیں اس نے لوگوں کو مدد دی جیسے کہ پولس نے متفقہ طریقے سے محفوظ اور آسانی سے بہت سی جگہوں تک کا سفر کیا نتائج حیران کن تھے 300 سالوں میں ، مسیحت کو سلماتی کے ساتھ ایتھوپیا، انڈیا ، جارجیہ، انگلستان ، سپین ، اور شمالی افریقہ کے لیے پھلنا پھولنا تھا- دنیا کے صرف دو بڑے یقین جو بڑی تیزی سے پھیلے یہ اسلام اور کیمونسٹ تھے اور دونوں بنیادی طور پر فوجی کے ذریعے پھیلے-
سوال:گلتیوں 4 : 13 میں ، جبکہ پولس دوسروں کو شفا بخش سکتا تھا ، کیوں خود بیار تھا؟
جواب: یہ گراں قدر آیت بیان کرتی ہے کہ شفا دینے کی قوت خدا کے ساتھ تھی ، نہ کہ رسول کے ساتھ چند مذہبی گروہ ، جیسے کہ مسیح سائنس اور جند عجیب کیرزمیٹک گروہ سکھاتے ہیں کہ فرمانبردار، روحانی مسیحی کبھی بیمار نہیں ہونگے ، اور مسیحوں کو ادویاۃ نہیں لینی چاہیے بہرحال ، پولس یہاں بیمار ہوتا ہے لیکن پولس کی مہلک بیماری میں اس کا فکر فلپیوں 2 : 26 27 میں اپفردقس کے لیے تھا اور 1 تمیتھیس 5 : 23 میں تیمتھیس کے معدے کے مسئلےکے علاج معالجے کی جانب تھا جو دکھاتی ہے کہ یہاں تک کہ سب سے اچھا ، روحانی مسے بھی بیمار ہو سکتا ہے اس کا ضروری طور پر یہ مطلب نہیں کہ ان کے پاس ایمان کی کمی تھی ، یا کہ خدا انہیں سزا دے رہا تھا-
جان چیریسوسٹم ( 392 497 غیسوی ) خوبصورت واعظ 1 ، v14 میں ہمیں تیمتھیس 235 میں تیمتھیس کے معدے کی بیماری کی مانند اس کے متعلق بہت سے جوابات دیتا ہے چیریسوسٹم کہتا ہے کہ خداوند مسیحوں کے لیۓ اس قسم کی صورت حال واقع ہونے کی اجازت دیتا ہے یہاں اس 8 نمبروں کی وجوہات کی تشریح ہے
1- انہیں اپنے اچھے کاموں اور معجزات کی بڑائی کے ھریعے انہیں خودپسند بننا تھا
2 دوسرے ہو سکتا ہے ان کے لیے راۓ نہ رکھتے ہوں-
3- یہ واضح ہے کہ یہ خدا کی قدرت ہے نہ کہ آدمیوں کی جسے آشکار کیا گیا-
4 پرہیزگار آدمیوں کا صبر ان کی آزمائیش یا بیماری کے ماتحت دوسروں کے لیے مثال ہو سکتی ہے
5 جب ہم اذیت میں گرتے ہیں ، ہم تسلی کو رکھ سکتے ہیں تاکہ دوسرے ہمارے سامنے اسی طرح برداشت کو رکھ سکیں
6 جب ہمیں پولس یا دوسروں کی پیروکار بننے کے لیے کہا گیا ہے ہمیں سوچتے ہوۓ پیچھے نہیں ہٹنا کہ وہ بلند فطرت کے ہیں وہ بہلکل ویسی ہی فطرت اور کمزوریاں رکھتے ہیں جیسے عام طور پر دوسرے لوگ رکھتے ہیں
7 ہم سیکھ سکتے ہیں کہ خدائی بندے کی برکت ان کی صحت کے حالات سے نہیں آتی ہے
چیریسوسٹم پھر ان سات صفحات کی تفصیل اور اقتباس میں سے ان نقاط کے ٹبوت کی بجاۓ مزید آگے بڑھتا ہے-
سوال: گلتیوں 4: 25 میں ، کیا کوہ سیناء میں تھا، یا یہ جزیرے کے کوہ میں تھا جیسے تورھا اشارہ کرتا ہے ؟
جواب: دونوں ، اسے سمجھتے ہوۓ کہ " عرب یہاں سعودی عرب کا جدید مسلم ملک نہیں ہے یہ عرب کا رومی صوبہ ہے عرب کا رومی صوبہ سیناء کا جزیرہ تھا ، اور جدید دور کا یردن اور سوریہ کا چھوٹا حصہ شمالی مغربی حصہ تھا حاشیہ کی تحریر کے طور پر ، رومی مکہ کے قریب کبھی فتح یاب نہیں ہوۓ تھے-
سوال: گلتیوں 5 : 2 میں ، کیاختنہ کسی طرح مسیح کی قدرت اور کام کی حد بندی کرتا ہے ؟
جواب: بالکل نہیں ، جیسے کہ مسیح پر ایمان کبھی ایمان نہ رکھنے کے طور پر مطلب کہ مسیح کی قربانی ایک شخص کے لیۓ کوئی قیمت نہیں رکھتی ہے ، ختنے پر یقین رکھنا اور مسیح کو رد کرنا اس طرح مطلب کہ مسیح کہ قربانی ایک شخص کے لیے کوئیمعنی نہیں رکھتی ، اور وہ جہنم میں جکئین گے
سوال: گلتیوں 5: 2 3 میں ، جبکہ مسیح ان کو فائدہ نہیں دیتا جو ختنہ کراۓ ہوۓ ہیں ، کیا مسیح آج ختنہ کۓ ہوۓ بہت سے چھوٹے لڑکوں کو فائدہ دے سکتا ہے؟ کیا انہیں بھی ، شریعیت کے قرضدار بننا چاہیے؟
جواب: نہیں ، دو وجوہات کی بناء پر-
1 گلتیوں 5 : 2 3 صرف آدمیوں کی بات کرتی ہے جو اپنے آپ کا ختنہ کراتے ہیں نہ کہ چھوٹے لڑکوں کا
2 عام ملطب ان کی طرف جوالہ ہے جو پرانے عہدنامے کی شریعیت کو پورا کرنے کے مقصد کے لیےختنہ کرنے کا انتخاب کرتے ہیں
وہ ثابت کرتے ہیں کہ شریعیت سے الگ ہو کر ، مسیح پر انہیں بچانے کے لیۓ انحصار کر رہے ہیں مزید معلومات کے لیۓ اعمال 16 : 3 میں جواب کو بھی دیکھیے-
سوال: گلتیوں 5 : 4 میں ، کیسے ہم فضل سے محروم ہو سکتے ہیں ؟
جواب: پولس براہ راست سنجیدہ طور پر ملے جلے مسیحوں سے مخاطب ہو رہا ہے جو مسیح میں خدا کے فضل پر تکیہ ( بھروسہ ) کرنے و ختم کر چکے ہیں پولس غیر نجات یافتہ شریعیت پسندوں سے بھی بات کر رہا ہے آپ کیسے سنجیدگی کے ساتھ ملے جلے مسیحی اور غیر نجات یافتہ شریعیت پسند کے درمیان فرق کو بتاتے ہیں؟ اکثر آپ نہیں کر سکتے ، لیکن آپ اس سے قطع نظر کہ وہ کون ہیں انہیں خبردار کر سکتے ہیں
سوال: گلتیوں 5: 4 میں ، وہ کونسے مختلف نظریات ہیں جو مسیحی رکھتے تھے یہاں ان کا کیا مطلب تھا؟
جواب: پہلا یونانی ، پھر چار نظریات ، اور پھر نتیجہ-
کا مطلب"------- بالیدگی اور زندگی ، جسمانیKatergethete یونانی لفظ
یا روحانی ، مفید یا مضرکی کوئی بھی تباہی " اس لفظ کو رومیوں 7 : 2 میں اپنے خاوند کی خاطر بیوی کی مہربان موت اور رومیوں 7 : 6 میں روحانی موت کے ذریعے منسوخ کے لیۓ بھی استعمال کیا گیا ہے یہاں چار اہم نظریات ہیں:
1 نجات کا کھونے کو فضل سے دور گرنے کے ساتھ مساوی کرنا بہر حال ، دوسرے مسیحی کہتے ہیں کہ یہ نظریہ خراب ہے کیونکہ لوگوں کے بارے بات نہیں کر رہا ہے جو بے یقینی اور گناہ میں گرتے ہیں بلکہ یہ اخلاقی لوگوں کے بارے بات کر رہا ہے جو سوچتے ہیں کہ ان کے اپنے کام انہیں نجات دلانے میں مدد گار ہوں گے یہ ، یہ بھی دکھاتا ہے کہ یہ طنزیہ ہے کہ کچھ وہ جو اس آیت کو نجات کے کھونے کے طور پر استعمال کرتے ہیں وہ شریعیت پسند ہیں اس کی مانند جن کے خلاف پولس بات کر رہا ہے
2 شریعیت پرستی کے نطام کے لیے فضل کو چھوڑنے والے ایماندار ، لیکن نجات کو نہ چھوڑنے والے یہ گناہ اور بے یقینی میں نجات کے مضر اثرات ہیں لیکن فضل سے شریعیت پرستی میں گرنا ہے کیا یہ مسیح کے ساتھ اتحاد کی علیحدگی کے ذریعے روحانی زندگی کا فالج نہین ہے اس ساری روحانی فطرت پر کمزوری کا اثر رکھتے ہوۓ ، اور شرعی واجبیت کے لیے دلی آرزو میں نتائج- بہر حال ، دوسرے مسیحی کہتے ہیں کہ یہ نظریہ غلط ہے کیونکہ یہ مسیحوں کو بیان نہین کرتا جو پاکیزگی کی تلاش کرتے ہیں لیکن غیر نجات یافتہ لوگوں کو جو شریعیت کے وسیلے راستباز ٹھرنے کے لیۓ جدوجہد کرتے ہیں-
3 بناوٹی مسیحی جو شریعیت کے ذریعے راستباز بننے کی تلاش کرتے ہیں ایمانداروں کا بائبل کا تبصرہ صفحہ 1891 اس نظریے کی حمایت کرتا ہے یہ کہتے ہوۓ کہ انہیں نجات دہندہ کے درمیان انتخاب کرنا تھا : جاہے مسیح یا شریعیت ، کیلون نے سوچا کہ وہ مسیح کی بجاے شریعیت کو چننے کی کوشش نہیں کر رہے تھے ، لیکن سیح کے لیے اضافے میں شریعیت کو، اور نجات کے کسی حصے پر ایمان رکھنا کاموں کے ذریعے یہ ایمان رکھنا نہیں ہے یہ سب کچھ ایمان کے وسیلے فضل ہے-
3 +2 دونوں بیوقوف ایماندار جو شریعیت کے لیے فضل سے دستبردار ہوتے ہیں، اور " طاہری" مسیحی جو مستقل طور پر انجیل سے دستبردار ہوۓ اور کبھی نجات یافتہ نہیں تھے
ابتدائی کلیسیا مین ، اس آیت پر درحقیقت بات چیت نہیں ہوئی تھی جان چیریسوسٹم اس آیت کو سکھاتا ہے ، یہ کہتے ہوۓ کہ یہ شدید سزاؤں کا ذکر کرتی ہے لیکن اس کی بجاۓ موید کسی چیو تشریح کرتے ہوۓ
نتیجہ: ایک جانب پولس گلتیوں 5 : 4 میں انہی لوگوں سے مخاطب ہے جیسے 3 ؛ 26 میں خدا کے بیٹوں کے طور پر ، بھائیو وہ گلتیوں 3 : 15،4 : 12 ، 28 ، 5 : 13 ، 6: 1 ، 1 18 میں مخاطب ہے جو گلتیوں 5 : 7 میں اچھی طرح دوڑ رہے تھے-
اب دوسری جانب پولس اس بارے میں فکر مند ہے کہ اس کی کوشش ان پر بے فائد تھیں ( گلتیوں 4 : 11 ) اور وہ ہو سکتا ہے ابدی سزا کے درمیاں ہوں جنہون نے گلتیوں 1 : 8 ، 9 میں فرق انجیل کی منادی کی
پولس ہماری مانند نہیں جانتا تھا کہ کون چنے ہوۓ تھے اس مثال کا قیاس کیجھیۓ : اگر کوئی جو بڑا خالص مسیحی ظاہر ہوتا ہے بڑے گناہ میں گرتا ہے ، کیا وہ ، چنا ہوا شخص ج بعد میں توبہ کرے گا، واپس آتا ہے ، اور ثابت قدم رہتا ہے ، یا خراب شخص جو مستقل طور پر سچائی سے دستبردار ہے جسے انہوں نے سنا تھا؟
خدا جانتا ہے ، ہم نہیں ، اون ہمیں جاننے کی صرورت نہیں لیکن ہم یقینی طور پر ضمانت نہیں رکھتے کہ وہ نجات یافتہ ہیں جب وہ ایسا کرتے ہیں اس طرح ، اگر کوئی سنجیدہ تعلیقی غلطی میں گرتا ہے جیسے شریعیت پرست گلتیوں نے کیا ، وہ سب وہ خالص مسیحی تھے جن سے پولس نے خطاب کیا تھا جو بدعت میں گر گۓ تھے لیکن واپس آئیں گے ، یا کیا وہ سب غیر نجات یافتہ تھے ، جہنم میں قید لوک جو فضل کی انجیل پر کبھی بھروسہ نہ کریں گے ، یا کیا وہ گیندم اور جوار کی ملاوٹ کو رکھ سکتے تھے اور یہاں تک کہ پولس نہیں جانتا تھا کو وہ کون کون ہیں لیکن پولس کا کام انکی جانوں کا انصاف کرنے کا نہیں تھا ، لیکن تنائج سے انہیں آگاہ کرنا تھا اگر وہ اپنی شریعیت پرستی میں جاری رہتے اس لیۓ جو اب 3 + 2 ہے
سوال: گلتیوں 5 : 11 میں اور 2 کرنتھیوں 2: 15 16 میں ، کیوں پولس نے صلیب کی منادی کی ، جبکہ وہ جانتا تھا کہ صلیب لوگوں کے لیۓ توہین آمیز تھی ؟ پولس کی راہ میں ٹھوکر کو رکھنا نہیں چاہتا تھا ( 2 کرنتھیوں 6 : 3 ) یا 1 کرنتھیوں 9 : 12 میں انجیل کو روکنا
جواب: پولس کی مانند ، ہم کوئی ایسی چیز کنا نہیں چاہتے جو ہمارے ساتھ ذاتی طور پر لوکوں کو پریشیان کرے بہر حال ، جب ہم انجیل کو بانٹتے ہیں ، ہم ان حصوں کو چھپانا یا کم نہیں کرتے جسے کچھ لوک دل شکنی کے طور پر پاتے ہیں کچھ لوگ ناراض ہین کہ خداوند ان کی ہر حرکت کر دیکھتا ہے ، یا ان کے اپنے لیے وہ ناکافی ، اور حدا کی مسند عدالت کے سامنے ناکام ہیں کچھ ناراض ہیں کہ کوئی صلاح دے گا- کہ وہ بچاۓ جانے کی صرورت کے لیۓ بری چیزیں رتے ہیں ناراضگی یا نہیں ، لوگوں کو انجیل کی سچائی کو جاننے کی ضرورت ہے
سوال: ہم کیسے روح میں چلتے ہیں ؟ کیا اس کا مطلب ہے کہ دن کے ہر سیکنڈ میں کوئی مسئلہ نہیں کہ میں کیا کر رہا ہوں مجھے خدا کے سامنے دعا کرنا ہے جب کہ میں ایسا کر رہا ہوں ؟ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ مجھے ہمیشہ خدا کے لیے سوچنا ہے ؟ خدا سے بات کرنا نے ؟ روح میں چلنے" کا مطلب ہے جیسے پولس نے کہا ؟ کیا اس کا مطلب ہے کہ جب میں سٹور کی جانب چل رہا تھا اپنے ذہن میں میں کہہ رہا ہوں کہ " خداوند ہر قدم جو میں اٹھا رہا ہوں مکمل طور پر تجھ پر منحصر ہے ، اور میں ہر سانس کے لیے تیری تعریف کرتا ہوں جو میں لیتا ہوں میں نہین کہہ رہا کہ یہ بے ہودہ یا نا معقول ہے میں محض یہ ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ اگر ایسا بلاشبہ ہے جو روح میں جلنے کا مطلب تھا- اگر ایسا سچ ہے پھر یہ واقعی روح میں چلنا مشکل ہے مطلب میں اس طرح گناہ کیا اس کی بجاۓ جو میں نے کرنے کے لیۓ سوجا تھا شکریہ ، خدا برکت دے ایس ، پی کیا میں روح میں یا ای میل ٹائپ کر رہا تھا جبکہ یہ خداوند کے بارے تھا؟
جواب: اگر آپ خدا کے نزدیک جانے کی کھوج کر رہے ہیں اس دنیا کی گناہ آلود خواہشات ( پیسے سے پیار ، شہوت ، تکبر ، اور دوسری خواہشات ) دھیمی پڑ جائیں گیں- مسیحی ہوتے ہوۓ ہمیں اپنے اندر برائی کے ساتھ لڑنا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے بغیر جیسے رومیوں 7 : 7 25 دکھاتی ہیں خوش قسمتی سے ہم اس جنگ کی اجرت میں اپنے آپ چھوڑنے نہیں جارہے ہیں خداوند ہمیں بچانے کے لیۓ وہاں ہے ( رومیوں 7 : 24 25 ) اور یہاں تک کہ ہم میں کام کرتا ہے ( فلپیوں 2 : 12 13 )
روح میں چلنا آسان نہیں ہے کیونکہ " ہمیشہ " بہت مشکل لفظ ہے میرا خیال ہے کہ آپ بنیادی طور پر سمجھتے ہیں حالانکہ یہ اس میں خدا کی آگاہی کو رکھنا ہے جو کچھ آپ کرتے ہیں
تجربہ: پولس 1 کرنتھیوں 5 : 17 میں ہمیشہ خوش رہنے ، بلاناغہ دعا کرنے، اور ہر بات میں شکر گزاری کرنے کے لیے کہتا ہے اور سب باتوں میں ہمارے خداوند یسوع مسیح کے نام سے ہمیشہ خداباپ کا شکر کرتے رہو( افسیوں 5 : 20 )
( محبت) سب کچھ سہہ لیتی ہے ، سب کچھ یقین کرتی ہے سب باتوں کی امید رکھتی ہے ، سب باتوں کو برداشت کرتی ہے ، محبت کو زوال نہیں "1 کرنتھیوں 13 : 7 8 آپ کلیدالکتاب میں سے دیکھ سکتے ہیں اور دوسری مثال کو پا سکتے ہیں جنہیں ہمیں " ہمیشہ " کرنے کا حکم دیا گیا ہے یسوع نے متی 28 : 20 میں کہا کہ وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ تھا فلپیوں 4 : 4
پولس کی مثال:
2 تھسلنیکیوں 1 : 11 میں پولس نے ہمیشہ دوسروں کے لیے دعا کی فلپیوں 1 : 3 4 یں پولس نے ہر ایک کے لیے خدا کا شکر ادا کیا اس نے فلپیوں کو یاد رکھا
فعل(عمل) : کلسیوں 3 : 17 :"اور کلام یا کام جو کچھ کرتے ہو وہ سب خداوند یسوع کے نام سے کرو اور اسی کے وسیلے سے خدا باپ کا شکر بجا لاؤ"( این آئی وی )
ہمیشہ جواب دینے کے لیے تیار رہو -------- 1 پطرس 3 : 15
یعقوب 4 : 17 کہتی ہے " پس جو بھلائی کرنا جانتا ہے اور نہیں کرتا اس کے لیے یہ گناہ ہے ( این آئی وی )
بائبل مستقل مزاجی پر بہت سی آیات رکھتی ہے ، اور ہمیں اس اہم مسیحی حوبی کو بھی بھولنا نہیں چاہیے
آخرکار ، میں ہر دن اسکا خدا کی طرف اشارہ کرتے ہوۓ شروع کرنے کی صلاح دیتا ہے میں نے اسے بہت سال پہلے ایک یوتھ کیمپ میں سیکھا جہاں جوش میکڈول مقرر تھے
مزید سوالات کے لیے دیکھے اب یہ اچھا سوال ہے صفحہ 65
سوال: گلتیوں 5 : 19 21 میں ، کیا مسیحی یہ چیزیں کر سکتے ہیں اور آسمان میں جا سکتے ہیں ؟
جواب: اصل مسیحی کے لیے ان چیزوں میں سے ایک کرنا اور پھر تو نہ کرنا ممکن ہے بہر حال ، اگر ایک شخص عادتا ان چیزوں کو کرتا ہے یہ شبہ کرتے ہوۓ اس طرح دکھائی دے گا کہ وہ مرد یا عورت جہنم میں جاۓ گا اور پہلی جگہ میں کبھی ابدی طور پر نجات یافتہ نہیں تھا برازیل میں ، اس کا انداوہ لگایا گیا کہ ادھے لوک جو کیتھولک ہونے کا دعوی کرتے ہیں وہ بھی کسی طرح کے جادو ٹونے کی مشق کرتے ہیں یا دوسری دوحانیت کا ، یا کسی پر لعنت کرنے کے لیے جادو ٹونے کرنے والوں کے لیے پیسے خرج کرنے میں یقین رکھتے ہیں جبکہ رومن کیتھولک اصل مسیحی ہو سکتے ہیں اور ایک شخص جو جادوٹونے کی مشق کرتا ہے کیتھولک ہو سکتا ہے ایسا ظاہر نہیں ہوتا کہ یہ کیتھولکس خاص مسیحی ہیں-
سوال:گلتیوں 5 : 21 میں ، درست طور پر یونانی لفظ فرمیکیا( جادوٹونا) کا مطلب ہے ؟
جواب: یہ لفظ مطلب کی کشادہ صف بندی کرتا ہے ، ایک جانب ، اس کا مطلب ، جادو ٹونا ، سحر کرنا ، یا دلربائی ہو سکتا ہے دوسری جانب اس کا مطلب دوا ساز ، وہر ، اور یہاں تک کہ غیر ضروری ادویات بھی ہو سکتا ہے ، جیسے کہ ہمارا انگریزی لفظ " دوا ساو " ہے عام طور پر اس اقتباس میں پولس بد فعلی کے کاموں کے پھل کے خلاف خبردار کر رہا ہے ، حسد اور لڑائی جھگڑا ، نشہ بازی اور جادو اور ناچ رنک آپ تقریبا! سوجین کے کہ پولس جدید فلموں کو جانتا تھا !
سوال:گلتیوں 5 : 22 23 میں ، اگر بے ایماندار روح کے پھل کو دکھاتے ہیں، کیا وہ بھی آسمان میں جائیں گے؟
جواب: اگر صرف اون کا سویٹر پہننا آپ کو بھیڑ بناتا ہے کچھ بیرونی کام رکھنے کے بغیر اندرونی تبدیلی نہیں ہوتی ایمان نہ رکھنے والے روح کے پھل نہیں دکھاتے وہ ان میں سے چند اچھی چیزیں کر سکتے ہیں اور یہاں تک کہ انہیں قابل تعریف مقصد کے لیے کرتے ہیں بہر حال ، اگر مسیح کی روح ان میں نہیں ہے ، اور وہ ان جیزوں کو خدا کی حاطر نہیں کر رہے ہیں ، پھر ان کے اعمال روح کے پھل نہیں ہیں خدا کی محبت کے لیے نہیں کے گے جس نے ہمیں بائبل دی-
سوال: گلتیوں 6 : 2 میں ، کیا ہمیں دوسروں کا بھار اٹھانا ہے ، یا کہ صرف اپنا جیسے گلتیوں 6 : 5 کہتی ہے ؟
جواب: یہ دونوں آیات فرق یونانی الفاظ کر رکھتی ہیں ہمیں اپنے اعمال کے لیۓ ذمہ داری لینی ہے بہر حال ، ہمیں دوسروں کی مدد بھی کرنی ہے جیسے دوسرے ہماری مدد کرتے ہیں- بیشک لے جانا بھی مدد کا ذاتی مطلب رکھتا ہے یہ بھی کہ لفظ "بھار " 2 آیت میں 5 آیت میں لفظ " بوجھ " سے بہت زیادہ مختلف ہف خداوند سادہ طرح کسی چیز کے لے جانے کا حوالہ تیش کرتا ہے لیکن "بھار " ان اثرات کو تجویز کرتا ہے جو ہمارے ذرائع سے شروع ہوتے ہین"
سوال: کیا گلتیون 6 ؛ 3 دکھاتی ہے کہ ایک مقدس دوسرے لوگوں کے بھار کو برداشت کر سکتا ہے جیسے رومن کیتھولک کلیسیا سکھاتی ہے ؟
جواب: نہیں ، ظاہری طور پر یہ پرانے عہدنامے کے اوقات کی سوچ تھی ، اور اگر کوئی مقدس( ولی) کسی دوسرے کے گناہ برداشت کر سکتا ہے ،یہ یقینی طور پر ع نوح ، دانی ایل ، اور ایوب ہو سکتے ہیں- اب حزقی ایل 14 : 14 ، 20 ، 15 : 1 واضح طور پر کہتی ہے کہ وہ اپنی راستبازی سے صرف اپنے آپ کو بچا سکتے تھے نہ کہ دوسروں کو
سوال : گلتیوں 6: 7 8 دکھاتی ہے کہ کرما کا قانون ، اور اس طرح ازسرنو تولید و تجسیم درست ہے، جیسے مسیحت کے وحدانیت کے سکول سکھاتے ہیں ؟
جواب: نہیں- یہ سادہ طرح کہتی ہے کہ انسان وہی کاٹتا ہے جو بوتا ہے بائبل کے مطابق غیر امیانداروں کے لیے بویا جانا بنیادی طور پر واقع نہیں ہوتا جب تک کہ آخری عدالت نہ ہولے-
سوال: گلتیوں 6 : 10 میں ، کیا ہمیں سب کے ساتھ نیکی کرنی چاہیے یا ہمیں جھوٹے اساتذہ کے لیے مہمان نوازی نہیں دکھانی چاہیے جیسے 2 یوحنا 10 : 11 کہتی ہے؟
جواب: دونوں اپنے گھروں میں جھوٹے سکھانے والوں کو خوش آمدید کہنا دونوں ان کے لیے اور دوسروں کے لیے یا تاثر دیتا ہے کہ ان کی تعلیم ہمارے لیۓ قابل قبول ہے اور ہم سوچتے ہین کہ یہ خدا کے لیۓ قابل قبول ہے ہم لوگوں کو اس طرح دھکہ دینا نہیں چاہتے ہم جھوٹے اساتذہ اور دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کر رہے ہوتے جب ہم انہیں خوش آمدید کہتے ہیں
سوال: گلتیوں 6 : 12 میں ، کیوں حتنہ ستاۓ جانے سے بچاؤ کا طریقہ ہوگا؟
جواب: پولس کے وقت ( 51 57 عیسوی ) میں ، یہ کسی کے لیے یہودیوں سے ستاۓ جانے سے بچاش کے لیۓ مدد گار ہو گا-
سوال: گلتیوں 6 ؛ 14 اور 1 کرنتھیوں 1 : 17 2 : 2 میں ، کیا ہمیں صلیب پر فخر کرنا ہے مورمنو ، یہواوہ ویٹنس ، اور مسلمان یقین رکھتے ہیں کہ ایسا کرنا غلط ہے -؟
جواب: اس وقت ہمارا مذہب بالکل اسی طرح ہے جیسے شاگرد ہیں ، ہمیں ایسا کرنا چاہیے ، پولس کے پاس گلتیون 6 : 14 اور 1 کرنتھیوں 1 : 17 2 : 2 میں مفلس مورمنز یا یہواوہ وٹنس والے ہونگے اس معاملے کے لیے ایسا تھامسکے لیۓ ہو گا- جس نے یوحنا 20 : 28 میں یسوع کو خداوند میر ا حدا "کہا ایسا ہی سٹیفن نے کیا جس نے اعمال 7 : 59 میں یسوع سے دعا کی ایسا ہی یوحنا کے لیے ہے جس نے اپنی آنکھوں سے مکاشفہ 5 : 8 14 ، 7 : 9 ، 10 میں لوکوں اور فرشتوں کو آسمان میں یسوع کی تعریف اور جلال دیتے ہوۓ دیکھا- اس سب کچھ پر ، یسوع نے یوحنا 5 : 23 میں کہا کہ سب لوگ بیٹے کی عوت کریں جس طرح باپ کی کرتے ہیں اگنغشیس یوحنا رسول کا شاگرد تھا جو 107 یا 116 عیسوع میں مرا ، افسیوں کو اگنئشیس کا دوسرا خط میں باب 13 کہتا ہے " میری روح طلیب کی عزت میں جھکتی ہے ، جو ان کے راستے کا پتھر ہے جو ایمان نہیں رکھتے ، لیکن نجات اور ابدی زندگی آپ کے لیے ہے "آئیں یقین اور مشق کرتے ہیں جو اگنیشیس نے سکھایا تھا-
سوال: گلتیوں 6 : 16 میں " خدا کا اسرائیل کون ہے "؟
جواب: مسیح دو نظریات رکھتے ہیں:
1 مسیح کی موت سے ، خدا کا اسرائیل کلیسیا ہے- اس سے قطع نطر کہ ایا شخص یہودی ہے یا غیر قوم-
2 یہ یہودی کی طرف اشارہ ہے جو ابھی تک مسیح پر ایمان نہیں رکھتے لیکن رکھیں گے-
سوال: گلتیوں 6 : 17 میں ، پولس کے داغ کونسے تھے ؟
جواب: اقتباس ایسا نہیں کہتا ، ایک وضاحت زخم ، مار کھانے سے جسمانی اذیت ، جہاز کی تباہی ، اور اذیتیں جو پولس نے برداشت کیں-
دوسری وضاحت یہ " سٹگمٹا" تھی یہ اس کی مانند نہیں ہے جس سے ابتدائی کلیسیائیں طاہری طور پر اس تصور کے بغیر نامانوس تھیں اگر اپ " سٹگمٹا " کے تصور سے نا آشنا ہیں ، مزید معلومات کے لیۓ اگلے شوال کو دیکھیۓ-
سوال: گلتیوں 6 : 17 میں پولس پر داغ " سٹگمٹا " تھے؟
جواب: غالبا نہیں " سٹگمٹا " کھلے زخم ہیں جو چند کیتھولک رازیت والوں پر ان کے ہاتھوں اور نہ جاننےوالی جسمانی وجہ سے ظاہر ہوۓ پادرے پیئو جو ارتقاء کے وقت زندہ تھا ایک شخص تھا وہ بعد میں قدرتی موت مرا ، جو پادرے پئیو نے کہا وہ کلیسیا کے اتحاد کی خاطر قربانی تھا جس سے میں اس وقت کی تاریخ بتا سکتا ہون- پادرے پیئو کی قربانی کے لیے پوپ اس سے مکمل طور پر آگاہ نہین تھا اور نہ ہی دوسرے فکر مند تھے جو وہ پرویٹسٹنٹ کی تعاقب کرنے اور مارنے کی کمی وجہ تھک-
کچھ کہتے ہیں کہ سٹگمٹا نفس انسانی کا مظہر ہے ، اور دوسرے کہتے ہیں کہ یہ خداوند کی طرف سے معجزاتی نشان ہے ایک اہم نقطہ ہاتھوں کے متعلق ہے یونانی لفظ " ہاتھ " کلائی کو شامل کرتا ہے ، اور آج ہم جانتے ہیں کہ مصلوب ہونے میں کیل مرنے والے کی کلائی کا پہلا حصہ تھے ،جہاں ہڈی کو جکرتا ہے اگر کیل ہاتھوں کی ہتھیلیوں یں تھے ، وہ اسے چیر کر باہر نکل آئیں گے سٹگمٹا ہاتھوں کی ہتھیلیوں پر نطر آتے ہیں-
سوال: گلتیوں میں ، ہم کیسے جانتے ہیں کہ پولس نے گلتیوں کی کتاب کو لکھا؟
جواب: یہاں کم از کم دو وجوہات ہیں :
1 پولس ایسا گلتیوں 6 : 11 میں کہتا ہے- ہم یقین رکھتے ہیں کہ یہ درست ہے کیوں کہ کسی نے ابتدائی کلیسیا میں اس پر سوال نہ کیا-
خداوند نے یسعیاہ 55 : 10 11 ، یسعیاہ 59 : 21 ، یسعیاہ 40 : 6 8 ، 1 پطرس 1 : 24 25 ، متی 24 : 35 میں اپنے کلام کی حفاظت کا وعدہ کیا
2 ابتدائی کلیسیا کی گواہی اگلے سوال کے چوتھے حصے میں ان لکھاریوں کے لیۓ جنہوں نے فلپیوں کی کتاب کا حوالہ پیش کیا ہے
سوال: ہم کونسی گواہی رکھتے ہیں کہ گلتیوں کی کتاب کو بائبل میں ہونا چاہیے ؟
جواب: یہاں کم از کم 4 وجوہات ہے
1 پولس نے اسے لکھا ، اور وہ رسول تھا پطرس نے 2 پطرس 3 : 15 16 میں تصدیق کی کہ پولس کے الفاظ کلام مقدس تھے-
2 پولس نے خود 1 تیمتھیس 1 : 1 ، 2 : 7 رومیوں 1 : 1، 1 کرنتھیوں 1 : 1 ، 9 : 1 ، 2 کرنتھیوں 1 : 1 ، 11 : 5 گلتیوں 1 : 1 افسیوں 1 : 1 کلسیوں 1 : 1 ، 1 تیمتھیس 1 : 1 ، 2 تیمتھیس 1 : 1 طیطس 1 : 1 میں کہا کہ وہ رسول تھا
3 ابتدائی کلیسیا کی گواہی کچھ لکھاریوں کے لیے اکلے سوال کو دیکھئے جنہوں نے گلتیوں میں آیات کا حوالہ دیا
ڈیوگنٹس ( 130 عیسوی ) باب 4 صفحہ 26 میں گلتیون 4 : 10 کی طرف اشارہ کرتا ہے " مہینوں اور دنوں کو ماننا "
کلیمنٹ باب 2 صفحہ 251 ( 150 عیسوی ) دونوں 54 : 14 اور گلتیوں 4 : 27 کا حوالہ دیتا ہے
پولیکر کا فلپیوں کو خط ( 100 155 عیسوی ) گلتیوں کی آیت کا ایک چوتھائی حوالہ ہے " خدا مذاق میں نہیں اڑایا جاتا " ( 14 میں سے 3 یونانی الفاظ )
موراٹوریان آئین ( 190 217 عیسوی ) پولس کے سات کلیسیاؤں کو لکھے گے خطوط کا ذکر کرتا ہے ، کرنتھیون ( 2 خطوط ) افسیوں ،فلپیوں ، کلسیوں ، گلتیوں ، تھسلنیکیوں ( 2 خطوط ) رومیوں کو پولس نے فیلمین ، طیطس ، کے لیے تمتھیس کو دو خط لکھے
ائیر ینیاس ( 182 188 عیسوی ) گلتیوں 4 : 4 5 کا حوالہ دیتا ہے کہ پولس کی جانب سے گلتیوں کو لکھی گئی تحریر
کی کتاب 3 ، باب 3 16 صفحہ 441 Irenaeus Against Heresies
( 180 202 عیسوی)کسی خاص The Passion of the Scilitan marter
کتاب کی شناخت کۓ بغیر پولس کی تحریروں کا ھکر کرتا ہے
کلیمنٹ آف الیگزنڈریا ( 193 220 / 217 عیسوی ) سٹرومیٹا کی کتاب 1 کے باب 27 صفحہ 338 میں گلتیوں 3 : 19 ، 23 ، 24 کا پولس کے وسیلے حوالا دیتا ہے
ٹرٹولین ( 200 240 عیسوی ) 1 کرنتھیوں 8 : 2 اور گلتیوں 1 : 7 اور 5 : 7 کا رسول کے طور پر پریسکرپشن اگینسٹ ہیریسیس باب 27 صفحہ 256 میں حوالہ دیتا ہے
ٹرٹولین ( 200 240 عیسوی) پولس کے لیے گلتیوں ، کرنتھیوں ، فلپیوں ، تھسلنیکیوں ، افسیوں ، رومیوں اور یوحنا کے مصنف کے طور پر اگینسٹ مارکوئین کتاب 14 باب 5 صفحہ 350 میں ذکر کرتا ہے
ٹرٹولین 207 عیسوی میں ٹرٹولین اگینسٹ مارکوئین کی کتاب 14 باب 5 صفحہ 350 میں کہا کہ پولس نے گلتیوں کو لکھا یہ کتاب تھی جو " رسولوں سے آتی ہے جسے رسولوں کی کلیسیاؤں میں مقدس برطرفی کے طور پر رکھا گیا"
( 200 240 عیسوی) اپنے خط باب Theodotus the probable Montanist
19 صفحہ 45 میں رومیوں 8 : 15 اور گلتیوں 4 : 6 کی طرف اشارہ کرتا ہے ہپولیٹس ( 225 6 / 235 ) آدھے گلتیوں 1 : 1 کا حوالہ دیتا ہے ٹریٹائیز آن کرائسٹ اینڈ اینٹی کرائسٹ باب 8 صفحہ 206 اس نے گلتیوں 3 20 کا حوالہ دیا تبصروں سے خوشبو صفحہ 169 پر
اریجن (225 254 عیسوی ) پولس کی طرف ست گلتیوں کے خط کی طرف گلتیون 2 : 12 کا حوالہ دیتا ہے
آریجن اگینسٹ سیلسس کتاب 2 باب 1 صفحہ 429
نوواٹین ( 250 / 254 257 عیسوی ) پولس کا گلتیوں 1 : 1 اور 1 : 12 کے طور پر حوالہ دیا ٹریٹائیز آن دا ٹرینیٹی باب 13 صفحہ 622
سائیپرئین ( 250 / 254 257 عیسوی ) پولس کی جانب سے گلتیوں کو " اور " گلتیوں " کی طرف سے 12 ٹریٹائیز میں تیسری کتاب 3 ، 9 ، 64 دوسری جگہوں کے درمیان اس نے گلتیوں 5 : 17 22 کا بھی حوالہ دیا یہ کہتے ہوۓ کہ یہ 4 ٹریٹائیز باب 16 صفحہ 452 میں پولس رسول کی جانب سے ہے
کا سائیپرئین کو خط 74 باب 12 صفحہ 393 Firmilian of Caesarea
(256 عیسوی)گلتیوں 3 ؛ 27 کا آدھا حوالہ
گلتیوں 5 : 19 21 کا حوالہ رسول کے طور پر Nemesianus of Thubunae
دیتا ہے
(262 278 عیسوی ) پولس کا رسول کے طور پر گلتیوں 4 :3 Archelaus
کے حصے کا حوالہ دیتا ہے
باب 13 صفحہ 188 -Disputation with manes
(300 عیسوی ) کہتا ہے کہ پولس نے گلتیوں کو سچے ایمانAdmantius
پرڈائیلاگ لکھے ( 808 اے ) صفحہ 44
میتھوڈیس ( 260 312 عیسوی ) رسول کے طور پر گلتیوں 15 : 22 ، 23 کا حوالہ دیتا ہیدس کنواریوں کی ضیافت ، گفتکو 10 صفحہ 340
الیگزینڈر آف الیگزینڈریا ( 313 326 عیسوی ) " بابرکت پولس " کے طور پر گلتیوں 1 : 8 ، 9 کا حوالہ دیتا ہے ، آرئین ہریسی کے خطوط میں باب 13 ، 1 صفحہ 296
کے بعد -Nicea
(323 326 عیسوی ) کتاب 3 باب 3 صفحہEusebius Ecclesiastical History
134 ، وہ کہتا ہے کہ ، " پولس کے 14 خطوط اچھی طرح جانے جاتے اور بغیر مخالفت کے ہیں" پھر وہ کچھ تکرار کی بات کرتا ہے خواہ پولس نے عبرانیوں کو لکھا یا نہیں وہ کتاب 3 باب 25 صفح 155 میں بھی کہتا ہے کہ پولس کے خط کلام ہیں
والیم 1 صفحہ 155 Nicene and post Nicene fathers second Series
(367 عیسوی )فیسٹل خطوط 39 صفحہ 552 میں نے Athanasius
عہدنامے کی کتابوں کی فہرست دیتا ہے-
341 عیسوی کے بعد))Asterius the Sophist
( 337 345 عیسوی ) اثبات کا چناؤ-Aphrahat
(359 عیسوی )Eusebius of Emasa
(363 عیسوی کے بعد )Victorinus of Rome
(367عیسوی میں مرا )Hilary of Poitiers
(374 عیسوی) گلتیوں 1:11 کا حوالہ دیتا ہےMarcellus of Ancyra
کا لکھاری(350 378 عیسوی )Syrian hymn , Ephraim
(357 378 عیسوی )Basil of Cappadocia
(386 میں قتل ہوا)The heretic priscillian
(349 386 عیسوی )Cyril of Jerusalem
(370 390 عیسوی )Ambrose of Milan
(390 عیسوی کے بعد ) گلتیوں 3 : 28 اور دوسری آیات کی طرفTyconius
حوالہ-
( 330 391 عیسوی)Gregory of Nanzianzen
(342 379 عیسوی )Faelan of Bareelone
(356 397 عیسوی )Gregory of Nyssa
(چوتھی صدی)Ammon
(چوتھی صدی )Faustinus
(چوتھی صدی )Faustinus of Milevis
(360 403 عیسوی )Epiphanius of Salamis
رسولوں کے عقیدے پر تبصرہ(374 407 عیسوی)Rufinus
(406 عیسوی )Gaudentinus
،392 407 نے گلتیوں پر تبصرہ لکھا ، جسے ہم آج John Chrysostom
رکھتے ہیں-
(407 عیسوی )Chromatius
(414 عیسوی کے بعد )Niceta
(366 415 عیسوی)Niceta of Remesianus
(373 420 عیسوی )Jermoe
(218پشپس)(393 419 عیسوی)Council of Carthage
(425 عیسوی )The pelagain heretic Theodore of Mopsuestia
(430 عیسوی کے بعد )Marcus of Eremita
(388 8/28/430 عیسوی )Augustine of Hippo
(408عیسوی بعد )Severian
(419 430 عیسوی )John Cassian
(430 عیسوی )Nilus
(434 عیسوی )Vincent of Lerins
(400 439 عیسوی )Socrates Ecclesiastical History
(450 عیسوی )Alexandrinus manuscript
(450 عیسوی )Hesychius of Jerusalem
(451 عیسوی )Council of chalcedon vs Monophysites
(451 /452 عیسوی )Nestorius Bazaar of Heracleides
(153 موجودہ مئی 453 عیسوی )Council of Constantinople II
(453 عیسوی )Quodvultdeus
(بشپس اور تاریح دان )(423 458 عیسوی )Theodoret of cyrus
(440 480 عیسوی )Popw Leo I of Rome
(426 465 عیسوی )(foe of cassian)Prosper of Aquitaine
(445 461 عیسوی )Varimadum
(چوتھی اور پانچویں صدی )Macarius/Symeon
کے مطابق ہے- چوتھا تصیح کیا ہوا اڈیشن،Aland et al اس میں سے کچھ
خدا میں سچے ایمان پر گفتگو، اور :Adamantius
The Syriac Liber Graduum, The books of step
سوال:گلتیوں میں ، ہم کیسے جانتے ہیں کہ آج کا کلام مقدس اس کی موزوں محافظت ہے جسے خالص طور پر لکھا گیا تھا؟
جواب:یہاں کم از کم تین اچھی وجوہات ہیں:
1 یسعیاہ 55 :10 -11 ،یسعیاہ 40 :6 8 ، 1 پطرس 1 :24 25 ، متی 24 :35 میں خدا کا اپنے کلام کی محافظت کا وعدہ-
2 ابتدائی کلیسیاؤں کی گواہی- لکھاریوں کے پچھلے سوال کو دیکھۓ جو گلتیوں کی آتا کا حوالہ پیش کرتے ہیں-
3 ابتدائی رسم الخط کی کمی بیشی ہے لیکن صفرالہایاتی طور پر مغنی خیز غلطیاں-
100 ،150 عیسوی میں 140 آیات کو رکھتا ہےChester Beatty II صفحہ 46
خاص طور پر یہ گلتیوں 1 :1 -8 ، 1 :10 -2:9،2 :12 21 ،3:2 18 ،4 :20 ،5 :17،5 :20 6 :8 ، 6 :10- 18 اور پولس کے خطوط کے دوسرے حصوں اور عبرانیوں کو رکھتا ہے- ابتدائی نۓ عہدنامے کے رسم الخط کی مکمل عبارت صفحہ 46 ، صفحہ 192 پر عکسی تصویر رکھتی ہے یہ صفحہ 197 stichiometric198 پر یہ بھی کہتا ہے کہ اچھائی اور
نشان دکھاتے ہیں کہ پیشہ ور کاتب نے اسے لکھا تھا -
کا عکسی تصویر کا صفحہ اور Chester Beatty II گلتیوں6 :10 18 کا
پولس میں فلپیوں
Apostle of the Heart Set Free کا شروع سراسر پڑھنے کے قابل ہے-
ابتدائی نۓ Kenyon, Frederic G تیسری صدی کہ پہلا حصہ-1936
عہدنامے کے رسم الخط کی مکمل عبارت کے مطابق-
دوسری صدی،200 عیسوی 1935 ابتدائی نۓ عہدنامے کے رسم الخط Ulisrch Wilkenکی مکمل عبارت کے مطابق
200 عیسوی 1968 نۓ عہدنامے کی عبارت-
81- 98عیسوی 1988ابتدائی نۓ عہدنامے کے رسم الخط کی مکمل Young Kyu Kim عبارت کے مطابق
تیسرا ایڈیشنAland et al تقریبا 200 عیسوی 1975
چوتھا ایڈیشن Aland et al تقریبا 200 عیسوی 1998
دوسری صدی کے درمیان کی ابتدا 1999 ابتدائی نۓ عہدنامے کے رسم ا لخط کی مکمل عبارت- اس کی بنیاد ہاتھ سے لکھے ہوۓ
کی مانند ہے ( دوسری صدی کی ابتدا پر ) اور Papyrus Oxyrhynchus 8
پہلی صدی کی دیر میں )Papyrus Oxyrhynchus 2337
)گلتیوں 1:2،10،13،16-20 -400 =Papyrus Oxyrhynchus2157 صفحہ 51 (
Aland et al400 عیسوی 1968 نۓ عہدنامے کی عبارت اور 1975
تیسرا ایڈیشن اور 1998 چوتھا تصیح Aland et al تیسرا ایڈیشن اور 1998
کیا ہوا ایڈیشن-
325 350 عیسویVaticanus
340 350 عیسویSinaiticus
تیسری ، چوتھی صدیBohairic Copic
تیسری چوتھی صدیSahidic Coptic
493 55 عیسویGothic